مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطهارة
في الرجل يتوضأ؛ يبدأ برجليه قبل يديه باب: اس بات کا بیان کہ وضو میں ہاتھوں سے پہلے پاؤں دھوئے جاسکتے ہیں
حدیث نمبر: 422
٤٢٢ - حدثنا حفص عن إسماعيل (بن) (١) (أبي) (٢) خالد عن زياد قال: قال علي: ما أبالي لو بدأت بالشمال قبل اليمين؛ إذا توضأت (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ وضو کرتے ہوئے مجھے اس بات کی پرواہ نہیں کہ میں دائیں سے پہلے بائیں جانب سے شروع کر دوں۔
حواشی
(١) سقط من: [أ].
(٢) سقط من: [هـ].