مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 4218
باب: نماز کے لئے امام کا انتظار کیا جائے گا
الإمام (ينتظر بالصلاة)
حدیث نمبر: 4218
٤٢١٨ - حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان عن إسماعيل بن أبي خالد قال: كانوا ينتظرون الإمام حتى ينزل المؤذن.مولانا محمد اویس سرور
حضرت اسماعیل بن ابی خالد فرماتے ہیں کہ لوگ امام کا انتظار کیا کرتے تھے یہاں تک کہ مؤذن منارے سے اتر آتا۔