مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 4219

باب: اگر اقامت کے بعد امام کو کوئی کام پیش آ جائے تو کیا کیا جائے؟

في الصلاة تقام فيعرض (للإمام) ما يشغله

حدیث نمبر: 4219
٤٢١٩ - حدثنا أبو بكر قال: (نا وكيع قال: أخبرنا) (١) مسعر عن عبد الملك بن ميسرة عن (معقل) (٢) بن أبي بكر: أن عمر بن الخطاب انتظر بعد ما أقيمت الصلاة (٣).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت معقل بن ابی بکر فرماتے ہیں کہ نماز کی اقامت کہے جانے کے بعد حضرت عمر نے انتظار کیا۔

حواشی
(١) سقط من: [هـ].
(٢) في [ب، د، هـ]: (مغفل)، وفي [أ]: (معفل).
(٣) مجهول؛ لجهالة معقل.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الصلوات / حدیث: 4219
تخریج حدیث «أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 4222، 4223، ترقيم محمد عوامة: 4197»