مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 4217

باب: نماز کے لئے امام کا انتظار کیا جائے گا

الإمام (ينتظر بالصلاة)

حدیث نمبر: 4217
٤٢١٧ - حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان عن الحسن بن عبيد اللَّه قال: كانوا ينتظرون الأسود وكان إمامهم.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت حسن بن عبید اللہ فرماتے ہیں کہ لوگ حضرت اسود کا انتظار کیا کرتے تھے، وہ ان کے امام تھے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الصلوات / حدیث: 4217
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 4195»