مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 4106
باب: جن حضرات نے قالین اور زمین کے علاوہ کسی چیز پر نماز پڑھنے کو مکروہ قرار دیا ہے
من كره الصلاة على الطنافس (وعلى شيء دون الأرض)
حدیث نمبر: 4106
٤١٠٦ - حدثنا وكيع عن سفيان عن منصور وحصين قال سفيان أو أحدهما: عن أبي حازم الأشجعي عن مولاته عزة (١) قالت: سمعت أبا بكر ينهى عن الصلاة على البراذع (٢) (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عزہ فرماتی ہیں کہ میں نے حضرت ابوبکر کو سواری کے کجاوے کے نیچے رکھے جانے والے گدے پر نماز پڑھنے سے منع کرتے ہوئے سنا۔
حواشی
(١) في [ب]: (غرة).
(٢) في [أ]: (البرادع).
(٣) مجهول؛ لجهالة عزة.