مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 4107
باب: جن حضرات نے قالین اور زمین کے علاوہ کسی چیز پر نماز پڑھنے کو مکروہ قرار دیا ہے
من كره الصلاة على الطنافس (وعلى شيء دون الأرض)
حدیث نمبر: 4107
٤١٠٧ - حدثنا حاتم عن هشام عن أبيه: أنه كان يكره أن يسجد على شيء دون الأرض.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ہشام فرماتے ہیں کہ میرے والد زمین کے علاوہ کسی اور چیز پر سجدہ کرنے کو مکروہ سمجھتے تھے۔