مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 4105

باب: جن حضرات نے قالین اور زمین کے علاوہ کسی چیز پر نماز پڑھنے کو مکروہ قرار دیا ہے

من كره الصلاة على الطنافس (وعلى شيء دون الأرض)

حدیث نمبر: 4105
٤١٠٥ - حدثنا وكيع عن (معقل) (١) بن عبيد اللَّه عن عبد الكريم الجزري عن مجاهد قال: لا بأس بالصلاة على الأرض (و) (٢) على ما أنبتت.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ زمین پر اور زمین سے اگنے والی چیزوں پر نماز پڑھنے میں کوئی حرج نہیں۔

حواشی
(١) في [أ، ب، د، هـ]: (مغفل).
(٢) سقط من: [ب].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الصلوات / حدیث: 4105
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 4083»