مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 40698
باب: خوارج کا بیان
ما (ذكر) في الخوارج
حدیث نمبر: 40698
٤٠٦٩٨ - قال عبد اللَّه بن الصامت: فذكرت ذلك لرافع بن عمرو (١) أخي الغفاري فقالوا: وأنا أيضا قد سمعته من رسول اللَّه ﷺ (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبد اللہ بن صامت فرماتے ہیں کہ میں نے اس روایت کا تذکرہ حضرت رافع بن عمرو رضی اللہ عنہ (غفاری کے بھائی) سے کیا تو انہوں نے فرمایا کہ میں نے بھی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے یہ سنا ہے۔
حواشی
(١) في [جـ، ع]: زيادة (ابن).