مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 40489

باب: سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ کے تذکرہ کے بیان میں

ما ذكر في عثمان ﵁

حدیث نمبر: 40489
٤٠٤٨٩ - (وحدثت) (١) في غير حديث أبي سعيد: فدخل عليه (التجيبي) (٢) (فأشعره) (٣) بمشقص، (فانتضح) (٤) الدم على هذه الآية ﴿فَسَيَكْفِيكَهُمُ اللَّهُ وَهُوَ (السَّمِيعُ) (٥) الْعَلِيمُ﴾ [البقرة: ١٣٧] وإنها في المصحف (ما حكت) (٦) (٧).
مولانا محمد اویس سرور

ابو سعید کی روایت کے علاوہ مجھے بتایا گیا کہ پھر تجیبی ان کے پاس داخل ہوا اور ان کو نیزے کے پھل سے زخمی کیا تو خون اس آیت پر پڑا : { فَسَیَکْفِیکَہُمُ اللَّہُ وَہُوَ السَّمِیعُ الْعَلِیمُ } (پس اللہ تمہاری طرف سے ان کے لیے کافی ہوگا اور وہ سننے والا جاننے والا ہے) اور وہ مصحف میں ہے، مٹا نہیں۔

حواشی
(١) في [أ، ب، س، ع]: (حديث).
(٢) في [أ، ب، جـ، س، ع]: (التجوبي).
(٣) في [ع]: (فأسعره)، وفي [ب]: (فأشعر).
(٤) في [س]: (فانتضج)، وفي [أ]: (فانتضخ).
(٥) في [ب]: (سميع).
(٦) في [س]: (فلكت)، وفي [ب]: (حلب).
(٧) مجهول؛ لإبهام الراوي.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الفتن / حدیث: 40489
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40489، ترقيم محمد عوامة ---)