مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 40490

باب: سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ کے تذکرہ کے بیان میں

ما ذكر في عثمان ﵁

حدیث نمبر: 40490
٤٠٤٩٠ - ١٧. وأخذت بنت (القرافصة) (١) في حديث أبي سعيد - (حليها) (٢) فوضعته في (حجرها) (٣)، وذلك قبل أن يقتل، فلما أشعر أو قتل تجافت -أو تفاجت- عليه، فقال بعضهم: قاتلها اللَّه، ما أعظم (عجيزتها) (٤) فعرفت أن أعداء اللَّه لم يريدوا إلا (الدنيا) (٥).
مولانا محمد اویس سرور

اور ابو سعید کی روایت میں ہے کہ قرافصہ کی بیٹی نے اپنے زیورات لے کر اپنی گود میں رکھ لیے، اور یہ ان کے قتل سے پہلے کی بات ہے۔ جب ان کو زخمی کیا گیا یا قتل کیا گیا تو وہ ان پر جھک گئیں یا ان پر پھیل گئیں۔ ان میں سے کسی نے کہا اللہ اسے ہلاک کرے، اس کے کولھے کتنے بڑے ہیں۔ تو وہ جان گئیں کہ اللہ کے دشمن صرف دنیا ہی چاہتے ہیں۔

حواشی
(١) في [ب، س، ع]: (الفرافصة)، وفي [أ]: (فراصة).
(٢) في [ب، س، جـ]: (عليها).
(٣) في [س]: (حجره يا).
(٤) في [أ، ب]: (عجزتها).
(٥) في [س]: (الدين).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الفتن / حدیث: 40490
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40490، ترقيم محمد عوامة ---)