مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 40429

باب: یہ باب دجال کے فتنے کے بیان میں ہے

ما ذكر في فتنة الدجال

حدیث نمبر: 40429
٤٠٤٢٩ - ثم قال عبد اللَّه: ويزعم أهل الكتاب أن المسيح عيسى بن مريم ينزل فيقتله (١).
مولانا محمد اویس سرور

پھر حضرت عبداللہ نے فرمایا کہ اہل کتاب کہتے ہیں مسیح عیسیٰ بن مریم اتریں گے اور اسے قتل کریں گے۔

حواشی
(١) من الإسرائليات.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الفتن / حدیث: 40429
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40429، ترقيم محمد عوامة ---)