مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 40430
باب: یہ باب دجال کے فتنے کے بیان میں ہے
ما ذكر في فتنة الدجال
حدیث نمبر: 40430
٤٠٤٣٠ - قال أبو (الزعراء) (١): ما سمعت عبد اللَّه يذكر عن أهل الكتاب حديثا غير هذا.مولانا محمد اویس سرور
ابو الزعراء نے فرمایا کہ میں نے حضرت عبداللہ کو اہل کتاب سے اس حدیث کے علاوہ کوئی حدیث نقل کرتے ہوئے نہیں سنا۔
حواشی
(١) في [س]: (الزعزاء).