مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 40428

باب: یہ باب دجال کے فتنے کے بیان میں ہے

ما ذكر في فتنة الدجال

حدیث نمبر: 40428
٤٠٤٢٨ - حدثنا عبد اللَّه بن نمير قال: حدثنا سفيان قال: حدثنا سلمة بن كهيل عن أبي (الزعراء) (١) عن عبد اللَّه أنه ذكر عنده الدجال فقال عبد اللَّه: تفترقون أيها الناس لخروجه ثلاث فرق: فرقة تتبعه، وفرقة تلحق بأرض آبائها بمنابت (الشيح) (٢)، وفرقة تأخذ شط هذا الفرات فيقاتلهم ويقاتلونه حتى يجتمع المؤمنون (بغربي) (٣) الشام فيبعثون إليه طليعة فيهم فارس على فرس أشقر أو (فرس) (٤) ⦗٣٩٥⦘ أبلق، فيقتلون لا يرجع منهم بشر (٥). - قال سلمة: فحدثني أبو صادق عن ربيعة بن (ناجد) (٦) أن عبد اللَّه قال: فرس أشقر (٧).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت سلمہ بن کھیل ابی الزعراء سے اور وہ حضرت عبداللہ سے نقل کرتے ہیں ان کے پاس دجال کا ذکر کیا گیا حضرت عبداللہ نے فرمایا اے لوگو اس کے خروج کے وقت تم تین گروہوں میں بٹ جاؤ گے ایک گروہ اس کی پیروی کرے گا اور ایک گروہ اپنے آباؤ اجداد کی زمین میں گھاس اگنے کی جگہوں پر چلاجائے گا اور ایک گروہ اس فرات کا کنارہ پکڑے گا۔ وہ (دجال) ان سے لڑائی کرے گا اور وہ (لوگ) اس سے لڑائی کریں گے یہاں تک کہ مومنین شام کے مغربی جانب جمع ہوجائیں گے وہ اس کی طرف آگے جانے والے لشکر کو بھیجیں گے ان میں ایک سوار ہوگا سفید سرخی کے گھوڑے پر یا چتکبرے گھوڑے پر سوار ہوگا وہ سارے قتل کردیے جائیں گے ان میں سے کوئی انسان نہیں لوٹے گا۔ سلمہ نے فرمایا مجھ سے ابو صادق نے بیان کیا ربیعہ بن ناجد سے کہ حضرت عبداللہ نے فرمایا سفید سرخی مائل گھوڑا ہوگا

حواشی
(١) في [س]: (الزغزاء).
(٢) في [ب، س]: (الشيخ)، وفي [أ، ب، هـ]: (بقرى).
(٣) في [س]: (بغر لي).
(٤) في [ع]: (فرق).
(٥) صحيح؛ أخرجه النسائي (١١٢٩٦)، وابن خزيمة في التوحيد (٢٥٢)، والحاكم ٢/ ٥٠٧، والطيالسي (٣٨٩)، وابن جرير ١٥/ ١٤٤، والعقيلي ٢/ ٣١٤، وابن أبي حاتم (١٨٩٥٧)، والطبراني (٩٧٦١)، والطحاوي في شرح المشكل ١٤/ ٨٠، وحنبل في الفتن (٤٤)، ونعيم (١٥١٥).
(٦) في [هـ]: (ناجذ).
(٧) مجهول؛ لجهالة ربيعة بن ناجد.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الفتن / حدیث: 40428
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 38792»