مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 40427
باب: یہ باب دجال کے فتنے کے بیان میں ہے
ما ذكر في فتنة الدجال
حدیث نمبر: 40427
٤٠٤٢٧ - قال عامر: فلقيت المحرر بن أبي هريرة فحدثته حديث فاطمة فقال: أشهد على أبي أنه حدثني كما حدثتك فاطمة ما نقص (حرفا) (١) (واحدا) (٢) غير أن أبي (قد) (٣) زاد فيه بابا واحدا، قال: (فحط) (٤) النبي ﷺ (٥) بيده نحو المشرق (٦) (فأهوى) (٧) (قريبا) (٨) من عشرين مرة (٩).مولانا محمد اویس سرور
عامر نے فرمایا کہ میں محرر بن ابی ہریرہ سے ملا میں نے ان سے فاطمہ بنت قیس والی روایت بیان کی انہوں نے کہا کہ میں اپنے والد (حضرت ابوہریرہ ) کے بارے میں گواہی دیتا ہوں کہ انہوں نے مجھ سے ایسے ہی بیان کیا جیسے تم سے فاطمہ نے بیان کیا ہے ایک حرف بھی انہوں نے کم نہیں کیا سوائے اس کے کہ میرے والد نے اس میں ایک بات کا اضافہ کیا ہے انہوں نے فرمایا کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنے ہاتھ کو مشرق کی طرف گرایا تقریباً بیس مرتبہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنا ہاتھ نیچے گرایا۔
حواشی
(١) في [س]: مكرر.
(٢) في [س]: (واحد).
(٣) سقط من: [ع].
(٤) في [ع]: (فخبط).
(٥) في [ع]: ﵇.
(٦) في [س]: (ما هو)، وسقط من: [أ، ب، هـ].
(٧) في [جـ]: زيادة (من).
(٨) في [ع]: (قريب).