مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 40426
باب: یہ باب دجال کے فتنے کے بیان میں ہے
ما ذكر في فتنة الدجال
حدیث نمبر: 40426
٤٠٤٢٦ - قال (مجالد) (١) فأخبرني عامر (قال) (٢): ذكرت هذا الحديث للقاسم بن محمد فقال القاسم: أشهد على عائشة لحدثتني هذا الحديث غير أنها قالت: (الحرمان) (٣) عليه حرام: مكة والمدينة (٤).مولانا محمد اویس سرور
مجالد فرماتے ہیں کہ عامر نے خبر دی کہا کہ یہ حدیث میں نے قاسم بن محمد کے سامنے بیان کی قاسم نے کہا کہ میں گواہی دیتا ہوں عائشہ رضی اللہ عنہا پر کہ انہوں نے یہ حدیث مجھ سے بیان کی سوائے اس کے کہ انہوں نے فرمایا دونوں حرم اس پر حرام ہیں مکہ اور مدینہ۔
حواشی
(١) في [س]: (مجاهد).
(٢) سقط من: [أ، ب].
(٣) في [ع]: (الحرمين).