مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 4037
باب: کیا آدمی نماز سے اٹھتے وقت اپنے ہاتھوں کا سہارا لے سکتا ہے؟
في الرجل يعتمد على يديه في الصلاة
حدیث نمبر: 4037
٤٠٣٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا هشيم عن محمد بن (جحادة) (١) عن الحارث عن إبراهيم. أنه كان يكره ذلك إلا أن يكون شيخا كبيرا أو مريضا.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم اسے مکروہ خیال فرماتے تھے البتہ بوڑھے یا مریض کے لئے اس کی اجازت دیتے تھے۔
حواشی
(١) في [أ]: (حجادة).