مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 4036
باب: کیا آدمی نماز سے اٹھتے وقت اپنے ہاتھوں کا سہارا لے سکتا ہے؟
في الرجل يعتمد على يديه في الصلاة
حدیث نمبر: 4036
٤٠٣٦ - حدثنا هشيم عن مغيرة عن إبراهيم: أنه كرهه.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم اسے مکروہ خیال فرماتے تھے۔