مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 4038
باب: کیا آدمی نماز سے اٹھتے وقت اپنے ہاتھوں کا سہارا لے سکتا ہے؟
في الرجل يعتمد على يديه في الصلاة
حدیث نمبر: 4038
٤٠٣٨ - حدثثا وكيع عن إسرائيل عن جابر قال: أخبرني من رأى الأسود وشريحا ومسروقا يعتمدون على أيديهم إذا نهضوا.مولانا محمد اویس سرور
حضرت جابر فرماتے ہیں کہ مجھے اس شخص نے بتایا جس نے دیکھا تھا کہ حضرت اسود، حضرت شریح اور حضرت مسروق نماز سے اٹھتے وقت اپنے ہاتھوں سے سہارا لیا کرتے تھے۔