مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 4035
باب: کیا آدمی نماز سے اٹھتے وقت اپنے ہاتھوں کا سہارا لے سکتا ہے؟
في الرجل يعتمد على يديه في الصلاة
حدیث نمبر: 4035
٤٠٣٥ - حدثنا هشيم عن يونس عن الحسن: أنه كان لا يرى بأسا أن يعتمد الرجل على يديه إذا نهض في الصلاة.مولانا محمد اویس سرور
حسن اس بات میں کوئی حرج نہ سمجھتے تھے کہ آدمی نماز میں اٹھتے وقت اپنے ہاتھوں سے سہارا لے۔