حدیث نمبر: 403
٤٠٣ - حدثنا يحيى بن سليم عن ابن جريج قال: قال معاوية: نهيت أن أتوضأ في النحاس (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت معاویہ فرماتے ہیں کہ مجھے اس بات سے منع کیا گیا ہے کہ میں تانبے کے برتن میں وضو کروں۔
حواشی
(١) منقطع؛ ابن جريج لا يروي عن معاوية، أخرجه عبد الرزاق (١٨٠) والطبراني ١٩/ (٨١١).