مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 402
باب: وضو میں تانبے کا برتن استعمال کرنے کا حکم
في الوضوء في النحاس
حدیث نمبر: 402
٤٠٢ - حدثنا أحمد بن عبد اللَّه عن عبد العزيز بن أبي سلمة قال: أخبرنا عمرو بن يحيى عن أبيه عن عبد اللَّه بن زيد صاحب رسول اللَّه ﷺ قال: أتانا رسول اللَّه ﷺ، فأخرجنا له ماء في تور من صفر، فتوضأ به (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبد اللہ بن زید فرماتے ہیں کہ ایک مرتبہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہمارے ہاں تشریف لائے تو ہم نے تانبہ کے ایک برتن میں آپ کے لئے پانی رکھا تو آپ نے اس سے وضو فرمایا۔