حدیث نمبر: 4008
٤٠٠٨ - حدثنا مروان بن معاوية عن عاصم عن أبي قلابة قال: سألته عن الدم أراه في ثوبي بعد ما أصلي قال: اغسله وأعد الصلاة.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عاصم کہتے ہیں کہ میں نے ابو قلابہ سے سوال کیا کہ اگر میں نماز پڑھنے کے بعد اپنے کپڑوں پر خون کانشان دیکھوں تو کیا کروں ؟ انہوں نے فرمایا کہ اسے دھو لو اور دوبارہ نماز پڑھو۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الصلوات / حدیث: 4008
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4008، ترقيم محمد عوامة 3986)