مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 4007

باب: دوران نماز آدمی کے جسم یا کپڑوں پر خون کا نشان لگا رہ جائے تو وہ کیا کرے؟

في الرجل يصلي وفي ثوبه أو جسده دم

حدیث نمبر: 4007
٤٠٠٧ - حدثنا هشيم قال: أخبرنا حصين عن إبراهيم قال: سألته عن الرجل (يرى) (١) في ثوبه الدم وهو في الصلاة (فقال) (٢): إن كان كثيرا فليلق الثوب عنه، وإن كان قليلا فليمض في صلاته.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت حصین کہتے ہیں کہ میں نے ابراہیم سے سوال کیا کہ اگر کوئی آدمی نما ز میں اپنے کپڑوں پر خون کا نشان دیکھے تو وہ کیا کرے ؟ فرمایا کہ اگر خون زیادہ ہو تو اپنا کپڑا اتار دے اور اگر کم ہو تو نماز پڑھتا رہے۔

حواشی
(١) سقط من: [هـ].
(٢) في [جـ، ك]: (قال).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الصلوات / حدیث: 4007
تخریج حدیث «أخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 3700، 3702، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 3941، 4010، 4021، 7481، ترقيم محمد عوامة: 3985»