مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 40078
باب: جن حضرات کے نزدیک فتنہ میں نکلنا ناپسندیدہ ہے اور انہوں نے س سے پناہ مانگی ہے
من كره الخروج في الفتنة وتعوذ منها
حدیث نمبر: 40078
٤٠٠٧٨ - حدثنا ابن علية عن (يونس عن علي) (١) قال: قال لي أبيٌّ: هلك أهل هذه العقدة -ورب الكعبة- هلكوا وأهلكوا كثيرا، أما واللَّه ما (عليهم آسى) (٢) ولكن على من يُهِلكون من أمة محمد ﵇ (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عتی سے روایت ہے فرمایا کہ مجھ سے حضرت ابی نے فرمایا اس عقد والے (مراد امراء ہیں) ہلاک ہوگئے کعبہ کے رب کی قسم ہلاک ہوگئے اور بہت ساروں کو ہلاک کردیا باقی اللہ کی قسم مجھے ان پر افسوس نہیں ہے لیکن ان پر ہے جنہیں وہ امت محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) میں سے ہلاک کرتے ہیں۔
حواشی
(١) كذا في النسخ، وورد عند الطبراني في الأوسط (٧٣١٥): (يونس عن الحسن عن عتي عن أبي)، وهذا إسناد صحيح.
(٢) في [أ، ب]: (عليكم أسا).
(٣) في [أ، ب]: ﵊، وسقط من: [ع].