مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 40079
باب: جن حضرات کے نزدیک فتنہ میں نکلنا ناپسندیدہ ہے اور انہوں نے س سے پناہ مانگی ہے
من كره الخروج في الفتنة وتعوذ منها
٤٠٠٧٩ - حدثنا يزيد بن هارون قال: أخبرنا هشام عن الحسن عن ضبة بن محصن عن أم سلمة قالت: قال رسول اللَّه ﷺ: "إنها ستكون (أمراء) (١) (تعرفون ⦗٢٥٥⦘ وتنكرون) (٢)، فمن أنكر فقد برئ، ومن كره فقد سلم، ولكن من رضي (وتابع) (٣) "، قالوا: يا رسول اللَّه أفلا نقاتلهم؟ قال: "لا، ما صلوا" (٤).حضرت ام سلمہ سے روایت ہے انہوں نے فرمایا کہ رسو ل اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا کہ عنقریب امراء ہوں گے جن کے کچھ کاموں کو تم پہچانو گے اور کچھ کو ناپسند کرو گے جس آدمی نے انکار کیا وہ بری ہوگیا جس آدمی نے ناپسند کیا وہ بھی محفوظ ہوگیا۔ لیکن وہ آدمی جو راضی ہوا اور پیروی کی صحابہ l نے عرض کیا اے اللہ کے رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کیا ہم ان سے لڑائی نہ کریں۔ تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا نہیں جب تک کہ وہ نماز پڑھتے رہیں۔