مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 40077

باب: جن حضرات کے نزدیک فتنہ میں نکلنا ناپسندیدہ ہے اور انہوں نے س سے پناہ مانگی ہے

من كره الخروج في الفتنة وتعوذ منها

حدیث نمبر: 40077
٤٠٠٧٧ - حدثنا مروان بن معاوية عن العلاء بن خالد عن شقيق قال: قال عبد اللَّه: (أيها الناس!) (١) إن هذا السلطان قد ابتليتم (به) (٢)، فإن (عدل) (٣) كان له الأجر وعليكم (الشكر) (٤)، وإن جار كان عليه الوزر وعليكم الصبر (٥).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عبداللہ بن مسعود سے روایت ہے اے لوگو ! بلاشبہ اس بادشاہ کے ذریعہ تمہاری آزمائش کی جارہی ہے اگر وہ عدل کرے گا تو اس کے لیے اجر ہوگا اور تم پر لازم ہوگا شکر اور اگر وہ ظلم کرے گا تو اس پر گناہ ہوگا اور تم پر لازم ہوگا صبر۔

حواشی
(١) سقط من: [ط، هـ].
(٢) سقط من: [أ، ب].
(٣) في [أ، ب]: (أعدل).
(٤) سقط من: [أ، ب، جـ، ع].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الفتن / حدیث: 40077
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): حسن؛ العلاء بن خالد الأسدي صدوق.
تخریج حدیث «أخرجه ابن حجر فى «المطالب العالية» برقم: 2146، ترقيم محمد عوامة: 38449»