حدیث نمبر: 4002
٤٠٠٢ - حدثنا ابن فضيل عن أبي الربيع قال: رأيت مجاهدا في ثوبه دم يصلي فيه أياما.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابو الربیع کہتے ہیں کہ میں نے حضرت مجاہد کو ایسے کپڑے میں جن میں خون لگا ہوا تھا دیکھا ہے جس میں انہوں نے کچھ دن نماز پڑھی تھی۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الصلوات / حدیث: 4002
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4002، ترقيم محمد عوامة 3980)