مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 4003
باب: دوران نماز آدمی کے جسم یا کپڑوں پر خون کا نشان لگا رہ جائے تو وہ کیا کرے؟
في الرجل يصلي وفي ثوبه أو جسده دم
حدیث نمبر: 4003
٤٠٠٣ - حدثنا وكيع عن (حسن) (١) بن صالح عن عيسى بن أبي عزة عن الشعبي في رجل صلى وفي ثوبه دم قال: لا يعيد.مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبی اس شخص کے بارے میں جس نے خون آلود کپڑوں میں نماز پڑھ لی فرماتے ہیں کہ وہ اس نماز کا اعادہ نہیں کرے گا۔
حواشی
(١) في [أ، ب، جـ، د، هـ]: (حسين).