حدیث نمبر: 400
٤٠٠ - حدثنا يحيى بن سليم عن ابن جريج قال: (سألت) (١) عطاء عن الوضوء في النحاس؟ فقال: لا بأس به. قلت: فإن الناس يكرهونه؟ قال: يكرهون ريحه.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابن جریج فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء سے تانبے کے برتن میں وضو کا حکم دریافت کیا تو انہوں نے فرمایا اس میں کوئی حرج نہیں، میں نے کہا لوگ تو اسے ناپسند سمجھتے ہیں۔ انہوں نے فرمایا لوگ اس کی بدبو کو برا سمجھتے ہیں۔

حواشی
(١) سقط من: نسخة [د، هـ].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطهارة / حدیث: 400
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 400، ترقيم محمد عوامة 400)