مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 399
باب: وضو میں تانبے کا برتن استعمال کرنے کا حکم
في الوضوء في النحاس
حدیث نمبر: 399
٣٩٩ - حدثنا وكيع عن جرير بن حازم قال: رأيت ابن سيرين يتوضأ في تور.مولانا محمد اویس سرور
حضرت جریر بن حازم کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن سیرین کو تانبے کے برتن سے وضو کرتے دیکھا ہے۔