مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 398
باب: وضو میں تانبے کا برتن استعمال کرنے کا حکم
في الوضوء في النحاس
حدیث نمبر: 398
٣٩٨ - حدثنا وكيع عن عثمان الشيباني عن الأزرق بن قيس قال: رأيت أنسا توضأ في (طست) (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ازرق بن قیس کہتے ہیں کہ میں نے حضرت انس کو طشت میں وضو کرتے دیکھا ہے۔
حواشی
(١) في [أ، خ]: (طشت).