مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الصلوات
(ركعتا) الفجر (تصليان) (في السفر) باب: کیا فجر کی دو سنتیں سفر میں ادا کی جائیں گی ؟
حدیث نمبر: 3974
٣٩٧٤ - حدثنا وكيع عن حبيب بن (جري) (١) عن أبي جعفر قال: كان رسول اللَّه ﷺ لا يدع الركعتين بعد المغرب والركعتين قبل الفجر في حضر ولا سفر (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو جعفر فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مغرب کی بعد کی د و سنتیں اور فجر سے پہلے کی دو سنتیں سفر وحضر میں نہ چھوڑا کرتے تھے۔
حواشی
(١) في [ب]: (حرى).