مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 3973
باب: کیا فجر کی دو سنتیں سفر میں ادا کی جائیں گی ؟
(ركعتا) الفجر (تصليان) (في السفر)
حدیث نمبر: 3973
٣٩٧٣ - حدثنا (هشيم) (١) قال: (أخبرنا) (٢) حصين قال: سمعت عمرو بن ميمون الأودي يقول: كانوا لا يتركون أربعا قبل الظهر وركعتين قبل الفجر على حال.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عمرو بن میمون اودی فرماتے ہیں کہ صحابہ کرام ظہر سے پہلے کی چار رکعتوں کو اور فجر سے پہلے کی دو سنتوں کو کسی حال میں نہیں چھوڑا کرتے تھے۔
حواشی
(١) في [أ]: (هشام).
(٢) في [جـ، ك]: (أنا).