مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 3975

باب: کیا فجر کی دو سنتیں سفر میں ادا کی جائیں گی ؟

(ركعتا) الفجر (تصليان) (في السفر)

حدیث نمبر: 3975
٣٩٧٥ - حدثنا هشيم قال: (أخبرنا) (١) ابن عون عن مجاهد قال: سألته أكان ابن عمر يصلي ركعتي الفجر؟ قال: ما رأيته يترك شيئا في سفر ولا حضر (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابن عون کہتے ہیں کہ میں نے حضرت مجاہد سے سوال کیا کہ کیا حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فجر کی دو سنتیں پڑھا کرتے تھے ؟ انہوں نے فرمایا کہ میں نے انہیں کبھی سفر وحضر میں کوئی چیز چھوڑتے نہیں دیکھا۔

حواشی
(١) في [جـ، ك]: (أنا).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الصلوات / حدیث: 3975
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح.
تخریج حدیث «أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 3866، ترقيم محمد عوامة: 3953»