مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الصلوات
(ركعتا) الفجر (تصليان) (في السفر) باب: کیا فجر کی دو سنتیں سفر میں ادا کی جائیں گی ؟
حدیث نمبر: 3972
٣٩٧٢ - حدثنا جرير عن قابوس عن أبيه عن عائشة قالت: أما ما لم يدع صحيحا ولا مريضا، في سفر ولا حضر، غائبا ولا شاهدا، تعني: النبي ﷺ، (فركعتان) (١) قبل الفجر (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فجر کی دوسنتیں صحت ومرض، سفر وحضر، اپنے وطن میں یا اپنے وطن سے باہر کبھی نہیں چھوڑیں۔
حواشی
(١) في [أ، ب]: (بركعتين).