مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 3971
باب: کیا فجر کی دو سنتیں سفر میں ادا کی جائیں گی ؟
(ركعتا) الفجر (تصليان) (في السفر)
حدیث نمبر: 3971
٣٩٧١ - حدثنا أبو بكر قال: (نا) (١) أبو أسامة قال: (حدثنا) (٢) عبيد اللَّه عن ⦗٣٦٢⦘ نافع عن ابن عمر قال: كان لا يصلي ركعتي الفجر في السفر (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت نافع فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فجر کی دو سنتیں سفر میں ادا نہیں کرتے تھے۔
حواشی
(١) في [أ]: (ثنا)، وفي [هـ]: (أنا).
(٢) في [جـ، ك]: (نا).