حدیث نمبر: 397
٣٩٧ - حدثنا ابن علية عن شعيب بن (الحبحاب) (١) عن الحسن قال: رأيت عثمان يصب عليه من أبريق.مولانا محمد اویس سرور
حسن بصری فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عثمان کو دیکھا ان پر وضو کا پانی صراحی سے ڈالا جا رہا تھا۔
حواشی
(١) في [هـ]: (الحجاب).
٣٩٧ - حدثنا ابن علية عن شعيب بن (الحبحاب) (١) عن الحسن قال: رأيت عثمان يصب عليه من أبريق.حسن بصری فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عثمان کو دیکھا ان پر وضو کا پانی صراحی سے ڈالا جا رہا تھا۔