مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 3963
باب: بیٹھ کر نماز پڑھنے والا کیا کرے
في الرجل إذا أراد أن يصلي جالسا
حدیث نمبر: 3963
٣٩٦٣ - حدثنا أبو بكر قال: (حدثنا) (١) وكيع عن سفيان عن منصور عن إبراهيم قال: كان يستحب لمن صلى وهو قاعد أن يصلي ركعتين وهو قائم.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ جو شخص بیٹھ کر نمازپڑھے اس کے لئے مستحب ہے کہ وہ کھڑے ہو کردو رکعت ادا کرے۔
حواشی
(١) في [جـ، ك]: (نا).