مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 3962
باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ نماز میں بننے والا وضو بھی دوبارہ کرے گا اور نماز بھی دوبارہ پڑھے گا
من كان يعيد (الصلاة والوضوء)
حدیث نمبر: 3962
٣٩٦٢ - قال أبو بكر: يعيد الصلاة ولا يعيد الوضوء.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابوبکر (ابن ابی شیبہ) فرماتے ہیں کہ وہ نماز کا اعادہ کرے گا لیکن وضو کا اعادہ نہیں کرے گا۔