مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 3964
باب: بیٹھ کر نماز پڑھنے والا کیا کرے
في الرجل إذا أراد أن يصلي جالسا
حدیث نمبر: 3964
٣٩٦٤ - حدثنا حفص عن ليث عن طاوس قال: كان يستحب لمن صلى وهو قاعد أن (ينشئها) (١) وهو قائم.مولانا محمد اویس سرور
حضرت طاوس فرماتے ہیں کہ جو شخص بیٹھ کر نماز پڑھے اس کے لئے مستحب ہے کہ وہ اسے کھڑے ہوکر شروع کرے۔
حواشی
(١) في [د]: (يبدأ).