مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 3961
باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ نماز میں بننے والا وضو بھی دوبارہ کرے گا اور نماز بھی دوبارہ پڑھے گا
من كان يعيد (الصلاة والوضوء)
حدیث نمبر: 3961
٣٩٦١ - حدثنا أسباط بن محمد عن مغيرة (عن) (١) إبراهيم قال: إذا ضحك الرجل في الصلاة أعاد الوضوء والصلاة.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ جب آدمی نماز میں ہنسا تو وہ وضو اور نماز دونوں کا اعادہ کرے گا۔
حواشی
(١) في [ب]: (بن).