❮
❯
حدیث نمبر: 39566
٣٩٥٦٦ - قال محمد: وحدثني محمد بن المنكدر عن محمد بن شرحبيل أن رجلا أخذ قبضة من تراب قبر سعد يومئذ ففتحها بعد فإذا (هو) (١) مسك.
مولانا محمد اویس سرور

محمد کہتے ہیں : مجھے محمد بن منکدر نے محمد بن شرحبیل کے حوالہ سے بیان کیا کہ ایک شخص نے حضرت سعد کی قبر سے اس دن ایک مٹھی مٹی لے لی اور پھر بعد میں اس کو کھولا تو وہ مشک تھی۔

حواشی
(١) سقط من: [س].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب المغازي / حدیث: 39566
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39566، ترقيم محمد عوامة ---)