حدیث نمبر: 39565
٣٩٥٦٥ - قال محمد: فأخبرني أبي عن أبيه عن عائشة قالت: ما كان أحد أشد فقدا على المسلمين بعد رسول اللَّه ﷺ وصاحبيه أو أحدهما من سعد بن معاذ (١).مولانا محمد اویس سرور
محمد کہتے ہیں مجھے میرے والد نے بواسطہ اپنے والد، حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے بیان کیا کہ مسلمانوں کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اور آپ کے دو ساتھیوں (ابوبکر و عمر) یا ان میں سے ایک کے جانے کے بعد، حضرت سعد بن معاذ رضی اللہ عنہ سے بڑھ کر کسی کی کمی کا شدت سے احساس نہیں ہوا۔