حدیث نمبر: 3915
٣٩١٥ - (حدثنا) (١) يحيى بن سعيد عن (عبيد اللَّه) (٢) بن عمر قال: رأيت القاسم وسالما يصليان إلى (بعيريهما) (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبید اللہ بن عمر فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت قاسم اور حضرت سالم کو اونٹ کی طرف رخ کرکے نماز ادا کرتے دیکھا ہے۔
حواشی
(١) في [أ، ب، جـ]: (حدثني).
(٢) في [أ]: (عبد اللَّه).
(٣) في [هـ]: (بعيرهما).