مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 3916
باب: اونٹ کی طرف رخ کر کے اسے سترہ بنا کر نماز ادا کرنا
يصلي إلى بعيره
حدیث نمبر: 3916
٣٩١٦ - حدثنا يزيد بن هارون عن حجاج عن عطاء قال: يستتر بالبعير.مولانا محمد اویس سرور
حضرت حجاج کہتے ہیں کہ حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ اونٹ کے ذریعہ سترہ کیا جاسکتا ہے۔