حدیث نمبر: 3907
٣٩٠٧ - حدثنا (أبو بكر قال) (١): (نا) (٢) أبو خالد عن عبيد اللَّه عن نافع عن ابن عمر: أن رسول اللَّه ﷺ كان يصلي إلى بعيره (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنے اونٹ کی طرف رخ کرکے نماز ادا کیا کرتے تھے۔
حواشی
(١) في [أ، جـ، ك]: سقط ما بين القوسين.
(٢) في [أ، ج]: (ثنا).