مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 3906
باب: اگر کوئی مقیم مسافروں کی جماعت میں داخل ہو جائے تو وہ کیا کرے؟
المقيم يدخل في صلاة المسافر
حدیث نمبر: 3906
٣٩٠٦ - وعن عكرمة بن عمار عن سالم عن ابن عمر عن عمر (بمثله) (١) (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے حضرت عمر رضی اللہ عنہ سے اسی کی مثل روایت کیا ہے۔
حواشی
(١) في [أ، ط، هـ]: (مثله).