مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 3900
باب: اگر کوئی مقیم مسافروں کی جماعت میں داخل ہو جائے تو وہ کیا کرے؟
المقيم يدخل في صلاة المسافر
حدیث نمبر: 3900
٣٩٠٠ - (وعن) (١) سفيان عن زيد بن أسلم عن [أبيه] (٢) عن عمر (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت اسلم نے حضرت عمر رضی اللہ عنہ سے بھی اسی طرح نقل کیا ہے۔
حواشی
(١) سقط من: [هـ].
(٢) في [جـ]: (أمه).