مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 3901
باب: اگر کوئی مقیم مسافروں کی جماعت میں داخل ہو جائے تو وہ کیا کرے؟
المقيم يدخل في صلاة المسافر
حدیث نمبر: 3901
٣٩٠١ - وعن شعبة عن الحكم عن إبراهيم عن الأسود عن عمر: أنه صلى بمكة ركعتين، ثم قال: إنا قوم سفر فأتموا الصلاة (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت اسود فرماتے ہیں کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے مکہ میں دو رکعتیں پڑھیں، پھر فرمایا کہ ہم مسافر لوگ ہیں، تم اپنی نماز پوری کرلو۔