مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 3899
باب: اگر کوئی مقیم مسافروں کی جماعت میں داخل ہو جائے تو وہ کیا کرے؟
المقيم يدخل في صلاة المسافر
حدیث نمبر: 3899
٣٨٩٩ - حدثنا يحيى بن سعيد عن عبيد اللَّه عن نافع عن ابن عمر عن عمر (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے حضرت عمر رضی اللہ عنہ سے بھی اسی طرح نقل کیا ہے۔